نازش جہانگیر کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

💬1

ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر شیئر کرنے کے بعد کرکٹر بابر اعظم کا نام لے کر طعنے دئیے جارہے ہیں۔

نازش جہانگیر نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر ہوٹل پر کھانا کھانے کی تصاویر شیئر کیں، جن میں انہیں خوبصورت لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے رات کے کھانے کی تصاویر شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے جہاں انہیں لباس پر آڑے ہاتھوں لیا، وہیں بعض افراد نے انہیں بابر اعظم کے طعنے بھی دیے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے. انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا. اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ وہ بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح دن بہ دن لباس کو مختصر کرتی جا رہی ہیں۔

مختصر لباس

اسی طرح بعض افراد نے ان سے سوال کیا کہ کیا اداکاراؤں کو مختصر لباس پہننے کے پیسے ملتے ہیں؟

کچھ مداحوں نے اس بات پر افسوس کیا. کہ انہیں جو بھی اداکارہ پسند آنے لگتی ہے، کچھ دن بعد وہ مختصر لباس پہننے لگتی ہے۔

جہاں سوشل میڈیا صارفین نے. نازش جہانگیر کو لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا، وہیں بعض افراد نے ان کی پوسٹ پر بابر اعظم کے کمنٹس کرکے انہیں طعنے دینے شروع کیے۔

سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے. انہیں بابر اعظم کے طعنے دیے، تاہم اداکارہ نے کسی بھی کمنٹ کرنے والے کو کوئی جواب نہیں دیا۔

اداکارہ کو لباس پر طعنے دینے. اور انہیں بابر اعظم کے نام کے طعنے دیے. جانے کی پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں. اور بعض افراد نے اداکارہ کی حمایت بھی کی اور لکھا کہ ان کی. تصاویر پر بابر اعظم کا نام لکھنا اداکارہ. کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔

تبصره

  1. Bad ass good break up songsLesbian / gay picturesFree horny mature squirtXxx
    porno tube videosFree bisexual youtubeWatch free complete
    hentaiFree lesbian restrained xnxx Vintage nascar postersBig toy analWet tits fuckBlack bitches sucking dicksColombia chicks white dicksStrap on escort nycPleasure
    pump fantasize meSexy photos of amanda bynes https://vidstube.cc/ Free shemales in latexIs hiv spread through oral sexFucking watermelonsGay older orth carolinaEbony
    shemale heroMasturbating sex eva mendesJenifer love hewit nude facksCaught naked with xnxx Innicent teen pornMidget hardFree xxx movie download
    galleryMoms and young guys sexBig breasts small waist hentaiFat old men fucking girlsAthens sex companionsSexy
    baxkTeresa ganzell nudeSin xxxPvb test cockOrange in bottom
    of stockingKahneman asianFree xxx video bondage gayNude soundaryaBlack cheerleader
    porn pics

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.