پاکستان
کراچی میں شدید بارشوں سے کم از کم 4 افراد جاں بحق، شہری انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کر دی
کراچی: جمعرات کو شہر میں شدید بارش کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ شہری انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق ہلاکتیں الگ الگ […]
