
پاکستان
ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی گرفتار، 225 میں سے 172 قیدی گرفتار ہوچکے
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والا مزید ایک قیدی گرفتار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فرار 225 قیدیوں میں سے 172 قیدی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک قیدی نے […]