بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

💬6
سونے

بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 25 ڈالر گرگیا۔

آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو 24 قیراط سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جو 2 ہزار 500 روپے. گرنے کے بعد 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے فی تولہ پر آ گئی، جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے فی تولہ تھی۔

اسی طرح 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 144 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے رہی، جو گزشتہ روز 3 لاکھ 51 ہزار 747 روپے تھی۔

اسی طرح. 22 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 965 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار 481 روپے پر آگیا، جو ایک روز قبل. 3 لاکھ 22 ہزار 446 روپے تھا۔

عالمی مارکیٹ میں. بھی سونے کا بھاؤ 25 ڈالر گرنے کے. بعد 3 ہزار 890 ڈالر سے کم ہو کر 3. ہزار 865 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب چاندی. کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، 24 قیراط چاندی کا فی تولہ ریٹ 13 روپے. بڑھ کر 4 ہزار 839 روپے. جبکہ 10 گرام چاندی 11 روپے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 148 روپے تک پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی چاندی. کی قیمت 0.13 ڈالر بڑھ کر 47.40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

6 Comments

  1. Free mobile asian lesbian pornAdventure aladdin eroticAsian market belknapVanessa huggins nude photosTime machine
    vintage sampler emulatorUncensored young nudeFree amateur female videos xnxx Portland oregon erotic escortsHentai mangas blogspotNude women of egeptAntidepresant comparison for sexual dysfunctionIlligel underae pornFore
    skin of a penisExpandable vintage dining table https://xnxxfree.win/ Interracial talesNicole sheridan vicious handjobFree tori
    lane pornLesbian softcore clipsBust her ass pornBabes bikini lingerie nudeShakespeares in love sex sence xnxx
    Springbreak slutsFree hot jucy anime slutsUpskirt for mature womanTeenpink
    xxxEbony pussy creamyKathleen robertson fake titsHtml image
    bottomAll day long i dream about sex jcSexey asian singlesErotic fantasy sexual story

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.