"لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کے بعد انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات مکمل ہونے تک آن لائن کلاسز کا حکم”
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر […]
