پاکستان

خالدہ ضیا کی وفات: پاکستان کی دیرینہ دوست اور بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم کون تھیں؟

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور […]