
14 ملین پاؤنڈ میں نیلام ہونے والی ٹیپو سلطان کی تلوار جو ’ہر وقت اُن کی پہنچ میں ہوتی تھی‘
18ویں صدی میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی خواب گاہ سے ملنے والی ان کی تلوار نے اس ہفتے لندن میں نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ تلوار ایک کروڑ چالیس لاکھ […]