
انڈین آئیڈل 12 کے ونر پوندیپ راجن روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی، متعدد فریکچرز ہوگئے
انڈین آئیڈل 12 کے ونر پوندیپ راجن جو اپنی شاندار اور روح کو چھونے والی آواز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، امروہہ یوپی میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے، ان کی ٹانگوں […]