پاکستان

کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کے طلبا بڑی تعداد میں فیل

پاکستان کی سب سے قدیم طبی درسگاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہو گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی. […]