مونگ پھلی سے الرجی: 25 سالہ برطانوی ماڈل کی مونگ پھلی والے بسکٹ کھانے سے موت
امریکہ میں 25 برس کی ایک برطانوی ماڈل بسکٹ کھانے کی وجہ سے ہونے والی الرجی کے باعث ہلاک ہو گئی ہیں۔ ماڈل اور رقاصہ اورلا بیگزینڈیل نے امریکہ میں ’لیو سٹیورڈ‘ نامی سٹور سے […]
