حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے، ریکارڈ کرنے کا اختیار دے دیا

💬2

وفاقی حکومت نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نامزد افسر کو ’قومی سلامتی کے مفاد‘ کے پیش نظر شہریوں کی فون کالز یا پیغامات کو انٹرسیپٹ اور ٹریس کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق حساس ادارے کو ٹیلی فون کالز یا میسج میں مداخلت اور سراغ لگانے کا اختیار مل گیا، پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی .( پی ٹی اے) ایکٹ 196 کے سیکشن 54 کے تحت اجازت دی گئی۔

اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے حساس ادارے. کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دی، کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی. نے اس ضمن میں نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹی فیکشن کے مطابق ملکی. قومی سلامتی کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ آئی ایس آئی جس افسر کو شہریوں کی فون کالز اور پیغامات سننے اور ریکارڈ کرنے کے لیے نامزد کرے گی وہ گریڈ 18 سے کم نہیں ہوگا۔

دوسری جانب، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے. قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ حساس ادارے کو پاکستان کے کسی. بھی شخص کا ٹیلی فون یا میسج ٹیپ کرنے. کی اجازت دے کر حکومت نے خود اپنی شہہ رگ کاٹ لی۔

انہوں نے کہا کہ ایک آرڈیننس کے تحت آئی ایس آئی. کا افسر پاکستان کےکسی بھی شہری کا ٹیلی فون یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹیپ کرسکتا ہے۔

2 Comments

  1. Free huge dildo insertion photosOrgullo gay madridCheapest
    porn stickHot body busty blondesTight latina cumshot videoHand job boobsKamasutra having sex in dogs pose
    xnxx Free adult video of older womanHott naked boysInstructions
    lower action vintage telecasterOlder florida escortsFun with dick and jane
    new filmDoubleass fistingAdult superstore providence ri https://clips.xxxxvideos.cc/ Adult communities in californiaFree mature pussy train pixVintage watch singaporeQuick licksHardcore
    porn gorgeous assLisa lexington sexWatching boys cum xnxx Xxx bestiality passwordsMilfs video amateur grannyFoods
    that improve sexAdd adult linkRaw vintage clothingPenis enlargemant toyCherokee
    strip land rushFree unscensored porn pics

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.