پاکستان
ملک میں غیر معمولی سردی کی خبروں کی تردید، محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعووں کو گمراہ کن قرار دے دیا
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر پاکستان میں شدید سردی کی لہر سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں، ان خبروں میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے. کہ پاکستان بھر میں 16 جنوری سے 25 […]
