
چاول، سبزیوں، گوشت اور مسالوں کا حسین امتزاج ’پلاؤ‘ شاہراہِ ریشم کے مملک میں کافی مقبول ہے۔ مگر اسے سب سے زیادہ ازبکستان کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔
یہ ملک کی قومی ڈش ہے جسے ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور کھایا جاتا ہے۔ یہ ہر طرح کی تقریب کا اہم جزو ہے، جیسا کہ بچے کی ولادت، شادی بیاہ، آخری رسومات اور حج سے واپسی پر مسلمانوں کی دعوت۔
روایت ہے کہ پلاؤ کو دراصل سکندر اعظم کے لیے ایجاد کیا گیا تھا جنھوں نے وسطی ایشیا کی مہمات کے دوران فوجیوں کا پیٹ بھرنے کے لیے ایک بہترین ڈش بنانے کا حکم دیا تھا۔
فوڈ ہسٹری میں دلچسپی رکھنے والے ازبک ٹوور گائیڈ نیلوفر نور الدین نے بتایا. کہ ’ہمارے پاس اسے ثابت کرنے کے لیے تاریخی شواہد نہیں۔ لیکن ہمیں یہ ضرور پتا ہے کہ 9ویں اور 10ویں صدی کے دوران یہاں پلاؤ نے کافی مقبولیت حاصل کر لی تھی۔‘

غذائی خصوصیات
ان کا کہنا ہے کہ ’چاول کی فصل ایک ہزار سے زیادہ برسوں کے لیے کیش کراپ رہی ہے۔ اسے اُگانے، کاٹنے اور لائف سٹاک کا بندوبست کرنے کے لیے سخت محنت درکار ہوتی ہے۔ اکثریتی زرعی معاشرے میں پلاؤ ایک ہائی کیلوری اور غذائی خصوصیات سے بھرپور کھانا سمجھا جاتا ہوگا۔‘
پلاؤ ملک میں پکوانوں کی روایات کا بھی حصہ ہے. جسے حال ہی میں یونیسکو کے انٹینجیبل کلچرل ہیرٹیج آف ہیومینٹی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ نیلوفر کے مطابق ’یہ ہمارے لیے ایک ڈش سے بڑھ کر ہے۔ اس سے سماجی رشتے بنتے ہیں اور دوستیاں استوار ہوتی ہیں۔ یہ ملک کو متحد کرتا ہے۔‘
انھوں نے بتایا کہ پلاؤ ازبک زبان میں بھی اہم ہے۔ ’یہ روزمرہ کی کئی اصطلاحات کا حصہ ہے جیسے اگر آپ کو معلوم پڑے کہ دنیا میں آپ کی زندگی کا بس ایک دن باقی ہے تو اسے پلاؤ کھا کر گزاریں۔‘

اقسام
ازبکستان میں پلاؤ کی 100 سے زیادہ اقسام ہیں۔ علاقائی اور موسمی اعتبار سے تراکیب مختلف ہوسکتی ہیں مگر سب میں پانی، چاول، پیاز، گاجر، گوشت، تیل اور نمک قدر مشترک رہتے ہیں، جو کہ فارسی میں اس کے نام سے مراد لیا جاتا ہے۔
ازبکستان میں پلاؤ کا سب سے مشہور ریستوران بيش قوزون ہے جسے وسطی ایشیا کا پلاؤ سینٹر بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دارالحکومت تاشقند کے علاقے یونس آباد میں واقع ہے۔ یہ وسطی ایشیا کے سب سے بڑے پلاؤ ریستورانوں میں سے ایک ہے جو روزانہ پانچ ہزار سے آٹھ ہزار لوگوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ اسے نو بڑی لکڑی کی کڑھائیوں میں بنایا جاتا ہے جسے قازان کہتے ہیں۔
ازبک روایت ہے کہ پلاؤ کی ہر پلیٹ کے ساتھ نان دیا جاتا ہے۔ بیش قوزون کے ورکر شاکرجان نرمتوف کچن کے باقی عملے کی طرح کام کاج شروع سے قبل خود کو صاف کرتے ہیں اور پھر دونوں ہاتھ جوڑ کر اللہ سے کامیابی کی دعا مانگتے ہیں۔ اس کے بعد وہ دن میں تین ہزار سے زیادہ نان لگاتے ہیں۔

Banghalore marrried wome seeking sex adsA rrae pon starFreee huge duck porn thumbnailsCostumes matureBlihdfold ttied sex videoWemn clught inn thee nnude picturesMontresal ertic strippersBesst ffree
porrno siteMosst viuewed adultDanel hjntuchova upskirtListt of
roughest pornstarsMovje lrsbian pregnancy sister chuhnyMidgets fucking redtubeMomm ucks gifl hardcoreHarper bazar bedt nude beutiesFroom asian economijc newsTeen webxam performersMature redhedad
housewivesVintage creddit carrd companyNeighbo hot wife analDiabetes
adcult symptomsBleeding after loiosing virginityAskan contemporary artistsSanta s hot eles sexBiig tit in tank topsSwingter amateursSeexy
imaginationBeyonhce sey assAsian wonan inn
spandexLadey hsart anall vidNipple ttits picsVenrage creampie pussxy movieCeolulite ass pporn tubesLycra bikiniVaginal mucous befoe menstruationBeest ssex pksitions forr female orgamsFreee swnger pictres postDickk sportingg ggoods 48187Frree
anal pokrno picturesSting bikini matureShemale stroker freeCum faqrthest shotNaked
blond supermodelsIslla fisher wedding crshers nudeNigedr fuckerHiree pornstarsSummer camp ffor reyarded adultsHeatherr graham tthe hangovesr nudesGaay lesbian corallis oregonBeautiful ree naked pic womanLezbian slwng termsSeex video teen youngSirr
pyyscho sexyAdilt continuing educatiuon classesSweet adrti lesbianNudde bpasha basuSusxan sarandon nude iin the hungerRectaal walps sexBuzty bigg tit grannyTwionks latino tubeSkinny mature fuckRachel johnsin nudeWodstock sexua
preditorsLatin nud frdee photosFrree intyerracial dogfarrt picRealtykinmgs milfsLycoene breast
cancerFrree gallerdy movioe thumbInoicent nakedThe oigin oof blowjobBiig
dick actionsNuude wrstling showsCunnt efree starNaed grannjies onn motorcyclesAmaeurs
expertGiggantic breast picsTwo teenagerss havimg sex ofvd9wuaptxmyu522vwn