
پاکستان
ذاتی ڈیٹا کی خرید و فروخت میں ملوث 1300 سے زیادہ ویب سائٹس بلاک: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے. کہ ادارے نے ذاتی ڈیٹا کی خرید و فروخت یا شیئرنگ میں ملوث .1372 ویب سائٹس و ایپلی کیشنز کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ […]