مصباح الحق: ’بچپن میں شرارتی تھا، فوج میں جانا چاہتا تھا لیکن والد کی وفات نے سب بدل دیا‘
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ایک بھرپور کریئر گزارا ہے۔ وہ ایک ایسے کرکٹر ہیں جن کے پاس یادوں کا بڑا ذخیرہ ہے۔ مصباح الحق نے 28 مئی 1974 کو پنجاب […]