
چین: 4600موبائل فونز کی بدولت جعلی لائیو اسٹریمنگ سے 4لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص گرفتار
1 چین میں جعل سازی کے ذریعے ہزاروں موبائل فونز کا استعمال کر کے فیک ویوز اور لائیو اسٹریمنگ کی سروسز فراہم کرتے ہوئے 4لاکھ 15ہزار ڈالر کمانے والے شخص کو جیل بھیج دیا گیا۔ […]