
تازہ ترين
عالمی شہرت يافتہ فلم شعلے کے مشہور جیلر کردار کے اداکار اسرانی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اور اداکار اسرانی، جو فلموں میں ’گوردھن اسرانی‘ کے نام سے جانے جاتے تھے، لمبی بیماری کے بعد 84 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ فلم شعلے میں انگریز […]