
پاکستان: خواتین کی اجرتیں مردوں کے مقابلے 25 فیصد کم، رپورٹ
تصویر: DW انٹرنیشل لیبر آرگنائزیشن .(آئی ایل او) نے پیر کے روز جاری ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان .میں برسرروزگار خواتین کی گھنٹہ وار اجرت مردوں کے مقابلے میں 25 فیصد کم ہے. جس کی بڑی وجہ […]