ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

💬8

سونے کی فی تولہ قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5400 روپے. اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 15 ہزار 278 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا. ریٹ 4 ہزار 629 روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار33 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 54 ڈالر اضافے. سے 3 ہزار 9 سو 40 ڈالر فی اونس ہے۔

7 Comments

  1. Gave 3win68 a shot last night, and I gotta say, the user experience is surprisingly good. Easy to navigate, and the loading times are fast. Will be trying to see how well they give out the wins. Maybe you check it out: 3win68

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.