ازبکستان: بھارتی دواساز کمپنی کا تیارکردہ کھانسی کا شربت پینے سے 18 بچے ہلاک
1 ازبکستان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بھارت کی دواساز کمپنی ’ماریون بائیوٹیک‘ کے تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے ملک میں 18 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی […]