
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘، ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ ہونے والی پہلی فلم بن گئی۔
فلم’پٹھان‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین جس میں صرف شاہ رخ خان اور جان ابراہم نظر آرہے ہیں اس مشہور مقام پر عکس بند کیا گیا ہے۔ جس کے لیے دبئی پولیس نے فلم کی پروڈکشن ٹیم کی مدد کی اور جائے وقوعہ کو شوٹنگ کے لیے بند کیا گیا۔
یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اب تک ہالی ووڈ کی کسی فلم کو بھی یہ موقع نہیں ملا۔
سدھارتھ آنند نے بتایا کہ فلم ’پٹھان‘ کے سب سے مشکل ایکشن سین دِکھانے کے لیے ایک سین چلتی ٹرین کے اوپر، ایک ہوائی جہاز کے ساتھ فضا میں۔ ایک دبئی میں ہے۔ جو برج خلیفہ کے بولیورڈ میں عکس بند کیا گیا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ابھی تک یہ موقع کسی ہالی ووڈ کی فلم کو بھی نہیں ملا۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ دبئی میں اس سیکونس کی شوٹنگ کرنا ناممکن نظر آرہا تھا۔ لیکن دبئی پولیس اور حکام نے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا!
سدھارتھ آنند نے بتایا کہ میرے دوست، جو بولیورڈ میں رہتے ہیں۔ وہاں آئے اور مجھے بتایا۔ کہ انہیں سرکلر موصول ہوئے ہیں کہ اس دن کے آپ لو ان اوقات کے درمیان شہری بولیورڈ تک رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ لہٰذا براہ کرم آپ اپنی فلم کی شوٹنگ کی تیاری کریں۔
اُنہوں نے بتایا کہ میں یہ بات سن کر حیران رہ گیا۔ کہ اوہ میرے خدا، یہ سارا پروٹوکول میری فلم کی شوٹنگ کے لیے ہے۔
یاد رہے کہ فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کرداروں میں اداکاری کے جوہر دِکھاتے نظر آرہے ہیں۔

Tnv lesbianI need fucking jobFree nosign up hentai picsMillano xxxSaskatoon lingerieFree adult spy cam fuckingTeens play doctorAmateur russian videos xnxx Squirting breast milk video slutloadAdult sex encounter storyAss fetish mistressDarjeeling
lingerie bermuda bikiniAss teesTeen phonecam3446 anderson bottom sash windowMature throatsPicie lott tits https://xnxxy.cc/
Mark davis fucks ryan connerJamaican videos fuckingObesity homosexualStream lesbian straponGina dior erosHard
core porn animeJet black model on pornDiscount penis extender xnxx Althusser psychology ideological
dominationSexvideos hand cum shotsBlonde anal pantiesTeen seducingTeach my ass britneyBlack nude women photosAdelle stephens nudeReal men eat pussy pictureZane
sex chronicles episodes onlineRough gay pornStraight naked man picsDigital empire porn videosSafety of saline breast implantLayloni back room facialsHardcore mandy strap onAnal good picture sexAlektra
blue bikiniDick turpins ride to yorkHidden wife masturbation vidoes