پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی (آپ) سے تعلق رکھنے والے سیاست دان راگھو چڈھا گزشتہ رات شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو […]
