
ارجنٹینا کے ایک کسان نے مکئی کے کھیت میں مختلف اقسام کے بیج بوکر لائنل میسی کا تصویری خاکہ بنا دیا
دارالحکومت بیونس آئرس سے 500 کلومیٹر دور بالیسٹیروس نامی علاقے۔ میں چارلی فاریسیلی نامی کسان نے۔ مکئی کے کھیت میں لائنل میسی کا خاکہ بنایا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کسان نے کہا ۔کہ یہ زرعی دنیا کی طرف سے میسی کو خراج تحسین ہے۔
کھیت میں بنایا گیا میسی کا خاکہ تقریباً چار فٹبال میدانوں کے برابر ہے اور صرف فضا سے دیکھنے پر۔ میسی کا چہرہ نظر آتا ہے۔ مکئی کی فصل بڑی ہونے کے ساتھ ہی خاکہ بھی واضح ہوتا جائے گا۔
عام طور پر کھیت کھلیان میں کسی شخصیت کا تصویری خاکہ فصلیں کاٹ کر بنایا جاتا ہے لیکن لائنل میسی کا یہ خاکہ مختلف بیج بو کر بنایا گیا۔

nhà cái xn88 cung cấp cho người chơi hơn 35+ ngân hàng nội địa đi kèm với nhiều phương thức giao dịch khác bao gồm: Ví điện tử, Thẻ cào, QR Pay và USDT. Bạn chỉ mất 18 giây để nạp tiền và 2 phút để rút tiền thành công về tài khoản chính chủ, tất cả đều miễn phí và xanh chín. TONY04-14O