پاکستان

جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کر دی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کر دی ہے۔ کمیشن کا اجلاس بدھ کے روز چیف جسٹس آف پاکستان. عمر عطا بندیال […]