
کراچی: 9 ماہ کے بچے کی موزمبیق اسمگلنگ ناکام، خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 9 ماہ کے بچے کو موزمبیق اسمگل کرنے کی ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان […]