
مہنگائی 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں مستحکم ہوجائے گی، اسٹیٹ بینک، شرح سود میں ایک فیصد کمی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے 11 فیصد کرنے کا علان کیا ہے مارچ 2022 کے بعد سب سے کم شرح ہے،کمیٹی […]