کابل: مسجد میں بم دھماکہ، 21 اموات
یہ دھماکا اس وقت ہوا، جب مسجد میں نماز ادا کی جارہی تھی۔ طالبان کے ایک سکیورٹی اہلکار نے کہا ہے کہ دھماکے کا ہدف مشہور مذہبی سکالر مولوی امیر محمد کابلی تھے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے کچھ طالب علموں کے ساتھ ہلاک ہوئے ہیں۔ […]