
علی گُل پیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، ڈھولکی کی تصویریں وائرل
پاکستانی معروف یوٹیوبر، کامیڈین و اداکار علی گُل پیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔ علی گُل پیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈھولکی کی تقریب سے تصویریں شیئر کی ہیں۔ علی […]