ماؤنٹ اناپورنا پر خراب موسم، پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا
ماؤنٹ اناپورنا پر خراب موسم کے بعد پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی کو ریسکیو کرلیا گیا۔ گزشتہ روز 8091 میٹر بلند اناپورنا کو سر کرنے والے دونوں کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر […]
