
کبھی نہیں کہا کہ پاکستان ميں پیٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق انہوں نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان ميں پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی بلکہ کہا تھا کہ اس پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے […]