
سعودی عرب دو ارب ڈالر دے گا، IMF کی تصدیق، امارات کا انتظار، فیول سبسڈی معاہدے میں رکاوٹ
اسلام آباد (مہتاب حیدر/ نیوز ایجنسیز) سعودی عرب پاکستان کو 2؍ ارب ڈالرز دے گا. جس کی تصدیق آئی ایم ایف نے بھی کردی ہے ،تاہم متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے. […]