’دنیا کا بدترین درد‘ دینے والی بیماری: ’لوگ سوچتے ہیں یہ ڈرامہ ہے، اتنا شدید درد نہیں ہو سکتا‘
1 3 16 سال کی عمر میں میڈیکل سائنس کی طالبہ کیرولینا اپنے دادا اور دادی کے گھر میں صوفے پر آرام کر رہی تھیں کہ اچانک انھیں اپنے سر میں شدید درد محسوس ہوا۔ […]