سعودی عرب کی آرامکو دنیا کی سب سے قیمتی کمپنیوں میں سرفہرست
سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو دنیا کی قیمتی کمپنیوں میں سرفہرست آگئی۔ سعودی عرب کی کمپنی آرامکو امریکی ٹیکنالوجی ایپل کمپنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک مرتبہ پھر دنیا کی سب بڑی کمپنی بن […]
