ٹک ٹاک کی خاطر نوکری چھوڑنے والا سعودی انجینیئر
ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر روزی کمانا مشکل کام ہے، لیکن سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے رہائشی عبدالعزیز خوجہ نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا کیریئر بنانے کے لیے الیکٹریکل انجینیئر کی ملازمت چھوڑ دی۔ ٹک […]
