’4 ماہ میں 27 ہزار ڈالر‘، مفت رہائش اور ٹکٹ: وہ امریکی ریاست جسے غیر ملکی ملازمین کی ضرورت رہتی ہے
2 0 امریکی انتخابات میں امیگریشن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی پر بات کر رہے ہیں۔ لیکن […]