انڈین پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا ’لاکھوں کا سامان چوری‘
انڈین میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کی فرینچائز دہلی کیپیٹلز کے لیے کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی چوری کی ایک واردات میں لاکھوں روپے کے سامان سے محروم ہو گئے۔ انڈین اخبار انڈین ایکسپریس […]