آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابر اعظم کی 2 درجہ ترقی، تیسرے نمبر پر آگئے
اںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی […]