یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر گھر پر زچگی کی کوشش میں خاتون ہلاک: گھر پر ڈیلیوری کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟
2 2 انڈیا کی ریاست تامل ناڈو میں ایک خاتون گھر میں بچے کو جنم دینے کے بعد بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے چل بسیں۔ ضلع کرشنا گری میں یہ واقعہ یوٹیوب […]