لیز کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث پانچ طیارے گراؤنڈ کرنا پڑے: پی آئی اے
1 پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے فلائٹ آپریشنز جاری رکھنے کے لیے فنڈز کی کمی کا جواز بنا کر حال ہی میں پانچ طیارے گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف مختلف شعبوں میں […]