چین کی پاکستان کے زرعی شعبے میں سرمایا کاری کی وجوہات، اور اسکے پاکستان کے کسانوں پر کيا اثرات ہيں؟

پاکستان چين اقتصادی راہداری کے نام پر چين پاکستان کے اندرمختلف شعبوں ميں سرمايہ کاری کررہا ہے-

چین کی پاکستان ميں مختلف شعبوں مين سرمايہ کاری کی وجوہات
چين اور پاکستان کا اشتراک

چين کی زراعت کے شعبے ميں دلچسپی

زراعت بھی ايک بہت اہم شعبے ہے جس ميں حاليہ دنوں ميں چين کی سرمايہ کاری ميں اضافہ ہوا ہے۔ تحقيق اور مقامی افراد سے بات کرکے ہم نے یہ جانے کی کوشش کی ہے۔ کے اس سرمايہ کاری کے پيچھے چين کے کيا عزائم ہيں۔ اور اس کا پاکستان کی عوام، خاص کر زراعت کے شعبے سے منسلک افراد اور کسانوں پر کيا اثرات ہورہے ہيں۔

چین بنیادی طور پر اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث خوراک کی کمی کی شکار ہے اور وہ اس کمی کو پورا کرنے کے ليۓ مختلف ممالک کی زرعی زمين کو اتنی خوراک کی مانگ کو پورا کرنے کے ليۓ استعمال کرنا چاہتا ہے۔

پاکستان دنيا کے ان چند ممالک میں سے ايک ہيں۔ جن کو موسمياتی تبديلی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ اور وہ خوراک کی کمی اور بڑہتی ہوئی ابادی کے باعث شدید پانی کی قلت کا شکار ہيں۔

چین پاکستان کی مشکلات سے آگاہ ہونے کے باوجود پاکستان کے اندر چينی غذائی اجناس کی پيدارار بڑھانے ميں مصروف ہے۔ اور اس مقصد کے ليۓ ملک ميں بڑے پيمانے پر سرمايہ کاری کررہا ہے۔

چین پاکستان کے ساتھ  جوار کی کاشت میں تعاون کرنے کا خواشمند ہے۔ جس کا مطلب ہے۔ کہ چینی جینیاتی طور پر تبدیل شدہ اقسام پیدا کریں گے جو چین کو برآمد کرنے کے لیے پاکستانی سرزمین پر اگائی جائیں گی۔

چين پاکستان کی زراعتی شعبے ميں سرمايہ کاری کررہا ہے

میڈیا کے مطابق، جوار ایک "ناگزیر خشک خوراک کی فصل” ہے اور "پودے لگانے کے رقبہ اور پیداوار کے لحاظ سے چین میں گندم۔ مکئی۔ چاول اور جو کے بعد دوسرے نمبر پر ہے”۔

چونکہ یہ کیڑوں، بیماریوں، انتہائی درجہ حرارت اور نمکیات کے خلاف مزاحم ہے۔ اس لیے اسے ایک سخت فصل  کہا جاتا ہے۔

چینيوں کی غذا

گندم بنیادی طور پر موسم سرما کی فصل ہے۔ اور جوار گرمیوں کی فصل ہے۔

سورغم یا جوار میں گندم کے مقابلے میں مائیکرو نیوٹرینٹس، غذائی ریشہ اور پروٹین بہت کم حد تک ہوتا ہے اور اس کی پیداوار گندم کے مقابلے میں کافی کم ہوتی ہے، جبکہ جوار کو گندم سے زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

چين نے پاکستان ميں جان بوجھ کر ان اجناس کا چناؤ کيا ہے جس کی پاکستان ميں کوئی کھپت نہيں ہے۔ چين ميں گندم کے مقابلے ميں جوار کا استعمال زيادہ ہے۔ جوار کی فصل گندم کے مقابلے ميں پانی زيادہ ليتی ہے۔ اور پاکستان ميں چين اسی جوار کی فصل کو کاشت کرنا چاہتا ہے۔

پاکستان کے کسان

چین کے ہر منصوبے کے پیچھے بھی کچھ ایسے ہی راز اور مفادات چپے ہوتے ہیں۔ جن کا اکثر و بیشتر فائدہ صرف چین کو ہی ہوتا ہے لیکن ہم جیسے ترقی پزیر ملک اسے جب تک سمجھتے ہیں چین فائدہ اٹھا چکا ہوتا ہے

پاکستانی وسائل کے اس استحصال کے بارے میں ابھی تک بہت کم لوگوں ہی آکاہ ہيں ۔ پاکستان میں چین کے سیاسی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان نے اپنے آبی بحران کے بارے میں سنجیدہ بحث نہیں کی ہے جس سے نمٹنے کے لیے مناسب پالیسی اقدامات کو کم سمجھا جاتا ہے۔ پانی کی کمی کو پوری دنیا کے مستقبل کے تنازعے کے ممکنہ پیش خیمہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ نتیجتاً، پاکستان کے پانی کے مسائل کی مکمل جہت کو شاذ و نادر ہی کم سمجھا جاتا ہے۔

پاکستانی میڈیا اور مختلف اخبارات نے اس بات کا نوٹس لیا کہ کرپشن اور پانی کی بدانتظامی عروج پر ہے۔ لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کی توجہ اس طرف مرکوز نہیں ہو پا رہی کیونکہ اس کے بارے میں معلومات عوام کی پہنچ سے دور ہیں

5 Comments

  1. Bonus bez depozytu – 50 free spinów w Hit’n’Spin Treść komentarza: VulkanSpieleOdbierz do 6000 zł i nawet 225 free spinów Producenci opisują te treści w następujący sposób: Wybór systemu płatności odgrywa ważną rolę podczas gry w kasynie online. VulkanSpiele oferuje szeroką gamę metod wpłat i wypłat, w tym tradycyjne przelewy bankowe, e-portfele i kryptowaluty. Na Vulkanspiele opinie można zapoznać się z dostępnymi metodami płatności, ich funkcjami, a także popularnym w Polsce systemem BLIK, aby lepiej zrozumieć, jak użytkownicy oceniają wygodę i niezawodność tych transakcji. Treść komentarza: Reszta bonusów znana będzie wraz z upływem kolejnych dni. Należy wiedzieć, że dla każdego z bonusów w kalendarzu minimalny depozyt wynosi 40 PLN, a wymagany obrót dla spinów oraz środków z doładowania to x40. Można maksymalnie wypłacić x3 wartości depozytu. Wszystkie bonusy muszą zostać obrócone w ciągu 5 dni od momentu ich przyznania. Warto też zapoznać się ze szczegółami tej promocji na stronie kasyna VulkanSpiele.
    https://caiglenalal1982.cavandoragh.org/website-ansehen
    ‘Sugar?’ called Chronotis. Misja Formacji Operacyjnej: Mobilna Formacja Operacyjna Sigma-66 została uformowana ze schwytanych członków innych Organizacji. Pomimo braku lojalności jakiej Fundacja oczekuje od przypisanej formacji, ekspertyzę jej członków uważa się za wartościową. Misja Formacji Operacyjnej: Fundacja odkryła metodę stawania się Śniącymi, a teraz dzięki tej mocy jest w stanie lepiej ich przechowywać. Przez dekady Fundacja uczyła swoich agentów technik pozwalających jednej świadomości dołączyć do innej. Kilka psychicznie zahartowanych jednostek, które odniosły sukces zostało zorganizowanych w grupę zadaniową. Pierwsi z nich byli Mobilną Formacją Operacyjną Omikron Rho. ‘Sugar?’ called Chronotis. Misja Formacji Operacyjnej: Mobilna Formacja Operacyjna Pi-1 specjalizuje się w badaniu, przechowywaniu i dalszym czyszczeniu anomalii w gęsto zaludnionych środowiskach miejskich, a w szczególności w obrębie metropolii Nowego Yorku.

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.