
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
کولمبو میں کھیلا گیا. میچ بارش سے کئی بار متاثر ہوا، پہلے مقابلے کو 46 اوورز اور بعد میں 36 اوورز تک محدود کیا گیا۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی، بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان. نے پہلے بیٹنگ کی اور 25 اوورز میں 5 وکٹ پر 92 رنز بنائے۔
اس کے بعد بارش کے باعث کھیل دوبارہ شروع نہیں ہو سکا، امپائرز نے میچ کے خاتمے کا اعلان کیا. اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔
Ephesus tours Turkey Outstanding Turkey vacation packages. Religious sites were respectfully presented and deeply moving. http://www.talulabellhandmadecrafts.com/?p=2100