فلو کی 20 اقسام کیخلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین تیار

ويکسين
فلو سے متاثرہ مريض

امریکی سائنسدانوں نے فلو کی 20 اقسام کے خلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین بنالی، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی فلو ویکسین مستقبل میں آنے والی وباء کا مقابلہ کر سکتی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق نئی فلو ویکسین۔ میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

چوہوں پر تجربات مین نے فلو کے خلاف۔ مزاحمت کرنے والی اعلیٰ سطح ۔کی اینٹی باڈیز کو متحرک کیا۔

اس میں موجود اینٹی جنز انفلوئنزا اے اور بی وائرسز کی تمام اقسام کے خلاف مدافعتی نظام کو لڑنے کے قابل بناسکتے ہیں اور مستقبل میں آنے والی وباؤں۔ کے خلاف بھی مؤثر ہوسکتے ہیں جس سے فلو سے ۔ہونے والی اموات میں کمی ہوگی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.