علی گُل پیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، ڈھولکی کی تصویریں وائرل

2
1
علی گل پير کی شادی کی تقريبات کا آغاز

پاکستانی معروف یوٹیوبر، کامیڈین و اداکار علی گُل پیر کی شادی کی تقریبات کا  آغاز ہو چکا ہے۔

علی گُل پیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈھولکی کی تقریب سے تصویریں شیئر کی ہیں۔

علی گُل پیر کا اپنے کیپشن میں بتانا ہے۔ کہ وہ اپنی ڈھولکی کا جشن منا رہے ہیں۔

اس سے قبل علی گُل پیر نے اپنے نکاح کی تصویریں شیئر کی تھیں۔ اور اپنے مداحوں و فالوورز کو اپنے نکاح کی خوشخبری دی تھی۔ 

واضح رہے کہ علی گُل پیر کی دلہنیہ کا نام عظیمہ ناخدا ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.