شائستہ لودھی نے اداکاراؤں کی نائٹ پارٹیز کا بھانڈا پھوڑ دیا

0
1
شائستہ لودھی

پاکستان کی معروف اداکارہ میزبان شائستہ لودھی نے پاکستانی اداکاراؤں کے نائٹ پارٹیز میں جانے اور صبح طے شدہ شو میں نہ پہنچنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خان‘ میں ثروت کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی۔

اس دوران انہوں نے بطور میزبان پیش آنے والی مشکلات سے متعلق کھل کر بات کی۔

بیوٹی کاسمیٹکس سرجن ڈاکٹر شائسہ لودھی نے میزبان ندا یاسر کی جانب سے پوچھے گئے. سوال کے جواب میں انکشاف کیا کہ اکثر انہوں نے ایسے حالات کا بھی سامنا کیا. کہ شو کے پروڈیوسر اُنہیں شو کے دوران آگاہ کرتے تھے. کہ آج کے پروگرام کے لیے جن اداکارہ کو بلایا تھا. وہ نہیں آ رہیں، سارا شو آپ نے خود سنبھالنا ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.