سی پيک منصوبے کی لاگت ميں ہوشربا اضافہ، چينی مزدوروں کی تنخواہيں لاکھوں ميں، پاکستان پر چینی قرضوں ميں بھی اضافہ

10
3

سی پيک کے تحت پاکستان اور چين کے درميان اقتصادی تعاون کے منصوبوں کی لاگت ميں کئی کنا اضافہ ہوگيا ہے۔ اس ميں سب سے اہم سمجھہے جانے والے ايم ايل-1 کی لاگت ميں اضافے کی وجہ چينی مزدوروں کی تنخواہوں ميں اور چين سے درآمد کيۓ جانے والے خام مال ميں اضافے کو قرار ديا جارہا ہے۔ جبکے پاکستانی مزدور کم تنخواہوں پر کام کرنے پر مجبور ہيں

چينی مزدور
پاکستانی منصوبوں کی لاگت ميں اضافے کی بڑی وجہ چينی مزدوروں کی بھاری تنخواہيں ہيں

ايم ايل-1 کی لاگت 10 بلین ڈالر

پاکستان اور چين کے درميان اقتصادی ترقی کے معاہدے جسے سی پيک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس پورے منصوبے ميں سب سے اہم قرار ديۓ جانے والے ايم ايل -1 کی مجموعی لاگت میں 45 فیصد یا 3 بلین ڈالر کا اضافہ کرکے اس کی تعميری لاگت تقریباً 10 بلین ڈالر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس ہوشربا اضافے کی وجوہات کیا ہيں۔ ہم آگے چل کر انکا ذکر کرينگے

ايم ايل-1 کے منصوبہ پر لاگت کو 45 % بڑھانے کی وجوہات

پلاننگ کمیشن کی ریلوے کی وزارت سے دو سال کے اندر منصوبے کی کل لاگت کو 45 فیصد اضافے کی وجوہات دریافت کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ تعمیراتی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن جو سب سے دلچسپ بات سامنے آئی کہ چینی مزدور کی اجرت 95 ڈالر یومیہ پیش کی گئی ہے۔ جو کہ پہلے 60 ڈالر تھی ۔ روپے کے لحاظ سے، آج کی شرح مبادلہ پر چینی لیبر کی یومیہ لاگت 22,420 روپے ہوگی۔ جبکہ ۔پاکستانی ہنر مند لیبر کے لیے ۔1,800 روپے ہے۔

پاکستان ريلوے
سی پيک معاہدےکے تحت چين پاکستان ميں سڑکوں اور ريلوے لائنوں کا ٹريک قائم کريگا


پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ اگر ہم اپنے لوگوں کو روزگار دیں تو منصوبے کی لاگت بہت کم ہوگی، پاکستان پر بيرونی قرضوں کا بوجھ کم ہوگا اور ملکی معیشت بھی بہتر ہوگی۔ پاکستانی مزدور بیرون ملک اپنوں سے دور جانے پر مجبور ہيں جہاں وہ ایک مہینے میں اتنی رقم کماتے ہیں. جتنی چینی مزدور پاکستان میں چند دنوں میں کما لیتے ہیں۔
ہمیں پاکستان کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، نہ کہ ان ممالک کے بارے میں جو ہمیں استعمال کر رہے ہیں۔

ايم ايل-1 منصوبہ کیا ہے

ابتدہ میں ايم ايل-1 کا منصوبہ کراچی سے پشاور تک 1,872 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو ڈبل بنانا اور اپ گریڈ کرنا شامل تھا. جو براستہ حیدرآباد۔ نواب شاہ، روہڑی۔ رحیم یار خان، بہاولپور، خانیوال۔ ساہیوال، لاہور، گوجرانوالہ۔ راولپنڈی، سے ہو کر پشاور تک آنا تھا.
پاکستان اور چین نے اس پراجیکٹ پر عمل درآمد سے متعلق ایک فریم ورک معاہدے میں ترمیم کرنے پر اتفاق کیا .تاکہ سٹریٹجک لحاظ سے انتہائی اہم پراجیکٹ کے سائز کو کم کیا جا سکے اور اسے تین مرحلوں میں مکمل کیا جا سکے۔ جو پہلے تین سال میں مکمل کرنے کا منصوبہ تھا، اور اب چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کے واحد سب سے بڑے منصوبے پر کام مکمل ہونے میں اب کم از کم چھ سال لگیں گے۔


منصوبے کی لمبائی 1,872 کلومیٹر سے کم کر کے تقریباً 1,680 کلومیٹر کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کے درمیان نئی 163 کلومیٹر لمبی ڈبل لائن کی تعمیر کے جزو کو فریم ورک معاہدے کے دائرہ کار سے خارج کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

پاکستانی مزدور
سی پيک کے تحت چين پاکستان ميں نۓ ريلوے ٹريک بچھاۓ گا اور پرانے کی اپ گريٹ کريگا

ايم ايل-1 کے منصوبہ میں سرمایہ کاری

ايم ايل-1 پر فریم ورک معاہدے پر 15 مئی 2017 میں اس وقت کے وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دستخط ہوئے۔ لیکن ابھی تک اس پر کام روکا ہوا ہے.

اگست 2020 میں 6.8 بلین ڈالر کی لاگت سے ايم ايل-1 منصوبے کی منظوری دی تھی۔ جس میں 6 بلین ڈالر چینی قرض بھی شامل تھا۔ منصوبے پر عمل درآمد کرنے کے لیے چین کی منظوری ضروری تھی۔ قرض کی شرائط پر اختلاف اور منصوبے کی لاگت پر چین کے اعتراضات کی وجہ سے اس منصوبہ کا آغاز وقت پر نہیں ہو سکا۔


اس سال اپریل میں، پاکستان نے ایک بار پھر چین سے درخواست کی کہ وہ ايم ايل-1 منصوبے کے لیے مالی امداد پر غور کرے۔ جس کی قیمت 6.8 بلین ڈالر تجویز کی گئی تھی۔ یہ درخواست وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چینی ناظم الامور پانگ چنکسو سے ملاقات میں کی تھی۔

پاکستان چينی اقتصادی راہداری
چين نے سی پيک کی مجموعی لاگت ميں کئی گنا اضافہ کرکے پاکستان پر قرضوں کا بوجھ مزيد بڑھاديا ہے

سیلاب سے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ ہونے کے بعد۔ پاکستان ۔ریل نیٹ ورک کو آپریٹنگ حالت میں رکھنے کے لیے منصوبے کی جلد تکمیل ضروری ہو گئی ہے۔ اس لئے چین نے پاکستان پر آے اس برے وقت پر ہمالیہ سے اونچے اور سمندر سے گہرے دوست پاکستان ميں ايم ايل-1 کی لاگت کو 45 فيصد بڑھانے کا ارادہ کیا ہے۔ جو کہ 6.8 بلین ڈالر سے بڑھ کر تقریباً 10 بلین ڈالر ہو جایے گی۔

حقائق کيا کہتے ہيں

يہ حقائق پاکستان ميں چين کے مقاصد کو ظاہر کرتے ہيں کے کيسے چين پاکستان کو مہنگے قرضے اور مہنگی ليبر کے زريغے معاشی طور پر اپنے زیر اثر لانا چاہتا ہے۔ يہ دوستی کے دعوۓ ايک سراب کی طرح ہيں۔ اور يہ صرف پاکستان کی عوام کو اپنا محکوم اور ہماری آنيوالی نسلوں کو مقروض بنانے کے ليۓ ہيں۔

46 Comments

  1. Undeniably believe that which you stated.
    Your favorite reason appeared to be on the net the easiest thing
    to be aware of. I say to you, I certainly get irked while people consider
    worries that they plainly do not know about. You managed
    to hit the nail upon the top as well as defined out
    the whole thing without having side effect , people can take a signal.
    Will likely be back to get more. Thanks

  2. You really make it seem really easy along with your presentation however I to find this matter to be really
    one thing which I feel I’d never understand. It sort of feels too complicated and extremely
    large for me. I’m looking forward in your subsequent post, I will try
    to get the cling of it!

  3. Appreciating the hard work you put into your website and in depth information you provide.
    It’s great to come across a blog every once in a while that isn’t the same
    old rehashed information. Excellent read! I’ve saved your site and I’m adding your RSS feeds to my
    Google account.

  4. First off I want to say superb blog! I had a quick question in which I’d like to ask if you do not mind.

    I was curious to know how you center yourself and clear your thoughts prior to writing.
    I’ve had a difficult time clearing my thoughts
    in getting my thoughts out there. I do take pleasure in writing however it just seems like
    the first 10 to 15 minutes are generally wasted just trying to figure out how to begin. Any ideas or
    tips? Appreciate it!

  5. Hey! I know this is kind of off topic but I was wondering which blog platform are you using for this site?
    I’m getting fed up of WordPress because I’ve had problems with hackers and I’m looking at alternatives for
    another platform. I would be fantastic if you could point me in the direction of a good platform.

  6. An impressive share! I have just forwarded this onto a co-worker who had been doing
    a little homework on this. And he actually bought me breakfast due to the fact that I discovered it for him…
    lol. So allow me to reword this…. Thank YOU for the meal!!
    But yeah, thanx for spending the time to talk about this issue here on your web page.

  7. I know this if off topic but I’m looking into starting my own weblog and
    was wondering what all is needed to get set up?
    I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny?
    I’m not very web savvy so I’m not 100% sure. Any tips or advice would be greatly appreciated.
    Thanks

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.