سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

💬1

ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے تیسرے پول میچ میں جاپان کےخلاف آخری لمحات میں گول اسکور کرکے میچ ڈرا کردیا۔

پاکستان کو میچ کے 59ویں منٹ تک ایک گول کے خسارے کا سامنا تھا. جو کہ جاپان کی جانب سے کھیل کے 33ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے کین ناگا یوشی نے اسکور کیا۔

تاہم پاکستان کی جانب سے کھیل. کے آخری منٹ میں پینلٹی کارنر کے. ذریعے رانا وحید اشرف نے گول اسکور کرکے جاپان کی برتری کا خاتمہ کیا. اور میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر 7، 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

یاد رہے کہ 5 اپریل کو پاکستان نے. سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی کپ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے. جنوبی کوریا. کو باآسانی 0-4 سے شکست دے دی تھی۔

اس سے ایک روز قبل ایونٹ میں اپنے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-5 سے مات دی تھی۔

پاکستان نے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں براؤنز میڈل حاصل کیا تھا۔

ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان ٹیم ملائشیا کے علاوہ پاکستان، جنوبی کوریا، جاپان، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان اپنے پول کا چوتھا میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا۔

تبصره

  1. Nubiles in lingerieFree gay huge nutsOffice sex movsFree gay latin american twinksStrip
    club ithacaHustler loginRelaxed nudeFlash adult cosplayInsane cock movie xnxx Nude blackteensSharon stone nude reviesIveta b pornNaked men pictures free on-lineThe sexy women of facebookAsshole whore bitch punched slave pain needleAdult attention-deficit hyperactivity disorderBenign calcifications breastWrestler mickie
    james naked picsNude pic of scarlett johansson https://xnxxfree.win Ines gomez mont nude galleryFree nude girls danceing together videosAsian express in charlottesvilleMost wante nudesRed hot chili peppers lyrics suck my kissShyla softcore movie divorced wives clubFree mini movies gay xnxx
    Mai shiranui anime nudeAdult theatre amsterdam casa rossoHot sex
    loverPacific pride association gayAsian tranny porn vieosShana prevette nudeXxx porn star vanitySluts
    fuck big cockGary fucking moore

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.