سال 2022: پاکستانی کون سی شخصیات اور کون سی فلموں کو گوگل پر تلاش کرتے رہے؟

1
3
؟پاکستان ميں لوگوں نے گوگل پر کيا سرچ کيا

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی خبروں، شخصیات، فلموں، ٹیکنالوجی آلات اور کھانے پکانے کی ترکیبوں سمیت دیگر شعبوں کی فہرست جاری کردی۔

گوگل ہر سال کے اختتام پر پاکستان۔ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں سرچ کی۔ جانے والی چیزوں، الفاظ، خبروں، شخصیات اور فلموں۔ و ڈراموں کی فہرست جاری کرتا ہے۔

اس سال کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانی۔ لوگوں نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ ۔’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ فلم سے متعلق معلومات تلاش کی جب کہ سب ۔سے زیادہ لوگوں نے نسیم شاہ کی شخصیت سے متعلق معلومات کو ڈھونڈا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.