روسی خاتون کے تخلیق کردہ آرٹسٹک صابن جنہیں کھانے کو دل چاہے

💬1

روس سے تعلق رکھنے والی جولیا پوپووا ایک باصلاحیت صابن ساز (سوپ میکر) ہیں اور وہ روس کے مشہور شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رہائش پذیر ہیں، وہ فن صابن سازی میں اس حد تک مشاق اور صابن اس طرح سے بناتی ہیں جو کہ دیکھنے میں بالکل مزیدار قسم کی کھانے پینے کی میٹھی  اشیا جیسی لگتی ہیں۔ 

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ 9 برس قبل جب جولیا نے خوبصورت قسم کی صابن کی بٹیاں تیار کرنا شروع کیں. تو وہ اسے اپنے خاندان یا پھر دوستوں کے لیے بطور تحفہ بناتی تھیں۔ 

تاہم اس پر انہیں کافی مثبت فیڈ بیک ملا. جس کے بعد انہوں نے اسے سوشل میڈیا پر دکھانا شروع کر دیا۔

بعدازاں انہیں اس قسم کے صابن تیار کرنے کے آرڈرز ملنے لگے. اور انہوں نے اوم نون نامی سوپ کا برانڈ متعارف کروایا۔

ابتدا میں تو وہ صابن کی بٹیاں خرید کر انہیں مطلوبہ نمونوں اور شکلوں میں تیار کرتی تھیں۔ 

تاہم بعد میں جب وہ اس فن میں مزید طاق ہوگئیں. تو پھر انہوں نے اپنے برانڈ کا صابن تیار کرنے کے لیے صابن سازی کی بنیادی اشیا خریدنا شروع کرکے دیدہ زیب شکلوں اور رنگوں میں صابن تیار کرنا شروع کردیا. جو پہلی نظر میں کھانے پینے کی اشیا سے مشابہہ ہوتی ہیں۔ 

ان کے تیار کردہ ان خوبصورت نمونوں کو دیکھ کر صابن کہنا نا انصافی ہوگی. اس کی وجہ یہ ہے. کہ ان میں سے ہر ایک صابن سے زیادہ ایک تخلیق کردہ آرٹ کا نمونہ لگتا ہے۔

تبصره

  1. Snakesworld adult powered by vbulletinHarsh blow jobsFree polish bustyPrison lesbian secretsStrip wallpaper fabric softenerNatural teen titsEarly from gender ireland land
    sex tale woman xnxx Www hot pink pussyCasino in french lickJenna presley facial porn videosAsian pacific american apaVideo
    free gay ipodFor women only naked picsSilvia xxxLarge dick clipsFree porn, gang bangMichelle ramos porn https://xnxxindo.cc/
    Rap songs with detailed sexFree japanese porn websitesSecret soiree adult partiesBest world class
    breastsStrip steak recipes jack danielsAnteprima video pornoPorn viral videoSexual perversion picsBritish free
    porn xnxx Keds voyeurPicture trannyNaked lindsay lohan ny magazinePicture of 2 nude women and 1 manDailymotion foam
    stripCharisma lee carpenter nude nakedForrest ward arrested
    for sexPictures of sydney penny titsMatthew kirk white christmas
    gaySexual orientation statistics

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.