دہلی کے مشہور لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکہ: متعدد ہلاکتوں کا انديشہ، پولیس ذرائع۔

بھارتی دارالحکومت دہلی کی فائر سروس نے بتایا ہے. کہ لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک گاڑی میں زوردار دھماکہ ہوا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے حوالے سے دہلی پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے. کہ اس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے. پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، اور دھماکے کی نوعیت و وجوہات کا تعین کرنے کے لیے. شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ فائر سروس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کرنے اور متاثرین کی مدد کے لیے کام کر رہی ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.