
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کی 90 فیصد آبادی ماحولیاتی بحران کا سامنا کر رہی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے. کہ دنیا کی 90 فیصد آبادی یا تو انسانی سرگرمیوں سے متاثرہ زمین پر رہ رہی ہے، یا غیر صحت مند ہوا اور پانی کی قلت کا شکار ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے. کہ قدرتی نظاموں کی بحالی ممکن ہے اور اس کے بڑے فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
عالمی بینک کے مطابق کم آمدنی والے ممالک میں ہر 10. میں سے 8 افراد تینوں سہولتوں یعنی صحت مند ہوا، پانی اور زمین سے محروم ہیں۔
’ریبوٹ ڈیولپمنٹ: دی اکنامکس آف اے لیویبل پلانیٹ‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگلات کے خاتمے سے بارش کا نظام متاثر ہوتا ہے، زمین خشک ہوجاتی ہے اور قحط مزید سنگین ہوجاتا ہے، جس سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔
ماحولیاتی نظام
رپورٹ میں نائٹروجن کے تضاد کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں کھادیں فصلوں. کی پیداوار بڑھاتی ہیں. لیکن ان کے بے تحاشا استعمال سے. بعض علاقوں میں فصلیں اور ماحولیاتی نظام متاثر ہوتے ہیں، اس عمل سے سالانہ 3 کھرب 40 ارب ڈالر تک کا نقصان ہوتا ہے۔ اسی طرح ہوا اور پانی کی آلودگی خاموشی سے. انسانی صحت، پیداواریت اور سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے، جس کے باعث انسانی صلاحیتیں. کمزور پڑ جاتی ہیں۔
عالمی بینک کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر فطرت کا درست انتظام کیا جائے تو یہ روزگار کے مواقع پیدا کر سکتی ہے، معیشت کو فروغ دے سکتی ہے. اور لچک پیدا کر سکتی ہے، قدرتی وسائل کا زیادہ مؤثر استعمال آلودگی کو 50 فیصد تک کم کر سکتا ہے، نائٹروجن کھاد کے استعمال میں. بہتری نہ صرف فصلوں کی پیداوار بڑھا سکتی ہے. بلکہ اس کے اخراجات سے 25 گنا زیادہ فوائد بھی فراہم کر سکتی ہے۔
Your blog is a constant source of inspiration for me. Your passion for your subject matter shines through in every post, and it’s clear that you genuinely care about making a positive impact on your readers.
Your blog has quickly become my go-to source for reliable information and thought-provoking commentary. I’m constantly recommending it to friends and colleagues. Keep up the excellent work!
Hi Neat post Theres an issue together with your web site in internet explorer may test this IE still is the marketplace chief and a good component of people will pass over your fantastic writing due to this problem
What i dont understood is in reality how youre now not really a lot more smartlyfavored than you might be now Youre very intelligent You understand therefore significantly in terms of this topic produced me personally believe it from a lot of numerous angles Its like women and men are not interested except it is one thing to accomplish with Woman gaga Your own stuffs outstanding Always care for it up
Wow wonderful blog layout How long have you been blogging for you make blogging look easy The overall look of your site is great as well as the content